سولر پینل سکیم برائے صارفین کے لئے آن لائن درخواست دیں

Shaoor
By -
0


آپ کی درخواست منظور ہوئی یا مسترد؟ ابھی چیک کریں

حکومت پنجاب کی طرف سے مفت سولر پینل اسکیم میں آپ کی درخواست منظور ہوئی یا مسترد؟ ابھی چیک کریں


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب ماہانہ 200تک بجلی کے یونٹس استعمال کرنے والے صارفین کو مفت سولر دینے کی سکیم کا اعلان کیا تھا جس کے لئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 جنوری 2025ء تھی۔ اگر آپ نے اس اسکیم کے لیے درخواست دی ہے تو آپ اپنی درخواست کی منظوری یا مسترد ہونے کی حیثیت کیسے چیک کر سکتے ہیں۔



chief Minister Punjab Solar Panel Scheme for Consumer

درخواست کی حیثیت چیک کرنے کا طریقہ

  • PITB کے ڈیزائن کردہ پورٹل پر جائیں۔ 
  • اپنے رجسٹرڈ ای میل اور پاس ورڈ کے ساتھ لاگ ان کریں۔
  • اسٹیٹس چیک کرنے کے لیے ڈیش بورڈ پر 'ایپلی کیشن اسٹیٹس' سیکشن پر جائیں۔
  • اپنی درخواست کی موجودہ حیثیت کا جائزہ لیں، جو 'زیر نظرثانی'، 'منظور شدہ' یا 'مسترد' کے بطور ظاہر ہوگا۔


درخواست کی حیثیت چیک کرنے کے دوسرا طریقہ

اگر آپ کو آن لائن پورٹل تک رسائی حاصل نہیں ہے تو اپنی حیثیت چیک کرنے کے لئے آپ بذریعہ ایس ایم ایس بھی اپنی درخواست کی حثییت چیک کر سکتے ہیں۔


سولر پینل سکیم برائے صارفین کے لئے آن لائن درخواست دیں


بذریعہ ایس ایم ایس نوٹیفکیشن حاصل کرنے کا طریقہ

ایس ایم ایس کے ذریعے درخواست دینے والے درخواست دہندگان کو ان کی درخواست کی حیثیت کے بارے میں باقاعدہ اپ ڈیٹس موصول ہوں گی۔


ہیلپ لائن سپورٹ (99030204-042)

آپ اپنی شناختی کارڈ یا حوالہ نمبر کے ساتھ ہیلپ لائن سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں تاکہ اپنی درخواست کی حیثیت کے بارے میں معلوم کریں۔

Tags:

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں (0)